الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

فخرنوید

محفلین
کیوں جی کہاں سے آگیا ہے ایسا قانون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون بنانے والے تو عوام کا فکر نہیں کرتے ہیں
 

مغزل

محفلین
ننھی سی جان پر اتنا ظلم کیوں کرنا چاہتے ہیں آپ کہ طوطا ہی یہ سب کام کرے ، ارے بھئی آپ خود کیا کریں‌گے ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top