الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
طے کرلیتے ہیں کون کون میرا احوال پوچھنے کی ہمت کرسکتا ہے ۔ کہ آخری بار کسی کی بات ہمارے کام آجائے
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی اب ایسی بھی بات نہیں کہ قومی ٹیم باہر ہو جائے۔ ابھی تو وہ ہوش میں آئے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
نہیں اتنی بھی دوری ٹھیک نہیں، کھیلوں خاص کر کرکٹ سے۔
آج دیکھیں انگلینڈ اور انڈیا کا میچ چل رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top