الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

صبح ہی کھایا تھا اب دوری زیادہ ہے تو دو ایک روز میں ڈکار کی آواز بھی موصول ہو ہی جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں سمجھتا ہوں کہ store کیا ہوا مال ہو گا۔ کیونکہ آجکل تو ان کا موسم نہیں ہوتا۔
 
ہر جگہ یکساں ماحول نہیں ہوتا ہے۔ اور پھر اب تو مصنوعی ذراعتی کمروں میں کسی بھی فصل کو اگایا جا سکتا ہے کسی بھی موسم میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top