الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کو ڈھونڈھنے گیا تھا، انہوں نے اسے چُوری کھلا دی اور وہ وہیں رہ گیا۔
 

زین

لائبریرین
فی الحال تو میں ادھر ہی ہوں ، فجر کے بعد ہی سونے کا ارادہ ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
لو یہاں فجر پڑھے ہوئے گھنٹوں گزر چکے۔ اب سوا دس بجے ہیں ہمارے، کسی کا پتہ نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top