الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
زیادہ سے زیادہ یہی ہو گا ناں کہ آگے سے اکڑ جائیں گے اور کہیں گے ہم نہیں ڈرتے۔
 

مغزل

محفلین
عشا ء کی نماز پڑھ کر بھی کھلاد یا کیجے تاکہ اگلے دن روزہ رکھ لے ۔ہاہہاہ
 

مغزل

محفلین
ک کک کیا مطلب طوطے میاں‌ہجر میں بھوکے ہیں۔ توبہ توبہ یعنی طوبہ طوبہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top