الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
مجحے سمجھ نہیں پڑتی کہ یہ بہنیں اتنی کام چور کیوں ہیں ، ارے بھئی شمشاد انکل گوشت خرید لیں گے ، بنا کر تو آپ دو نا ۔۔ صرف بھائیوں کی جیب ہلکی کرنے کو ہو تم سب بہنیں۔
 

مغزل

محفلین
وا ہ واہ ۔۔ پرانی تراکیب پر کوئی عمل پیرا نہیں اور جناب کو شوخی سوجھ رہی ہے کہ نئی ترکیب ، واہ واہ
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے آپ سب لوگ مذاق میں اڑا جائیں اصلی بات کو۔ گوشت تو وہیں کا وہیں رہ گیا ناں۔
 

سارہ خان

محفلین
چلیں ایک اور آ گئے ۔۔ شمشاد بھائی کا تو مسئلہ ہے ۔۔ پر تم کو بھی کھانا نہیں ملا کیا آج ۔۔:tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top