الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

ظاہر ہے اب تو روشنی پھیل ہی چکی ہوگی کہ میں کافی دیر ہوئی نماز اور تلاوت سے فارغ ہو چکا
 

مغزل

محفلین
یہ تو ٹھیک کہا آپ نے ، سو دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں اور باالجہر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، کہتا ہوں ۔
 

الف عین

لائبریرین
بات چلنے دو، یہ مت دیکھو کہ کون آیا ہے، اس کی بات ’کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔ میں کرو۔
 

مغزل

محفلین
توبہ ہے بھئی ، ہمارے غائب ہوتے ہی خلقت ٹوٹ پڑتی ہے ، ہمارے ظہور سب غائب، کیا بات ہے۔۔
 

مغزل

محفلین
ثبوت پیش کیجیے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
Insaan.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top