الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

شمشاد

لائبریرین
قاتل نظریں بھی ہوتی ہیں، ظالم نظریں بھی ہوتی ہیں۔ اور بھی کئی قسم کی ہوتی ہیں۔ جیسے :

نظر اٹھائی دعا بن گئی
نظر جھکائی ادا بن گئی
نظر چرائی حیا بن گئی
نظر پھیر لی قضا بن گئی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top