الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
قاتل کو مقتول پر فضیلت حاصل ہے جیسے کہ زرداری کو پاکستان پر۔ السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ لوگ؟
 

الف عین

لائبریرین
گرما گرم خبریں پاکستان کی ہی ہوتی ہیں آج کل..
سعود، کیا حال ہے، کیسی گزر رہی ہے. رات آئے یہاں لیکن جلد ہی چلے گئے. یہ کچھ آنے والے دنوں کا اشارہ ہے کیا؟
 

مغزل

محفلین
نا جی نا ۔۔ اب چھپائیے مت ۔۔ کال (یعنی بلاوا تھا ) بھابھی کی طرف سے تھی ۔۔ جملہ یوں تھا ’’ سعوووووووووووووودددددددد۔۔۔ چلو سوجاؤ۔۔ صبح کام پر نہیں‌جانا کیا ؟؟ ‘‘
ہاہہاہاہہاہاہہاہاہہاہہاہہہہااہاہاہاہاہ
 

مغزل

محفلین
ہاہہاہاہ ۔۔ ار ے میاں جاؤ ۔۔ دو دن میں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔۔ ہاہہاہاہ ۔ میں تو اب عادی ہوچکا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
اللہ کرم ہے صاحب ۔۔۔ ایک شعر یاد آیا۔:

تم نے کیا حالت بنارکھی ہے نیرّ ان دنوں
ایسا ہوتا ہے عموماً بے اماں ہونے کے بعد
(نیرّ ندیم)
 

مغزل

محفلین
دلدر دور کرنے کو تمھار انام کافی ہے
کسی کا نام چائے ہے کسی کا نام کافی ہے

ہاہاہہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top