الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
لو جی میں‌کیوں جانے لگا ۔ لسوڑوں کا موسم تو خیر ہے ۔ مگر مسوڑے دکھ رہے ہیں میرے ۔ اس لیے یہیں بہتر ہوں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر اب ایسی بھی بات نہیں کہ ثانیہ کے نہ ہونے سے حسرتیں پوری نہیں ہوں گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top