الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

زین

لائبریرین
واہ جی واہ ! شادی سے پہلے ہی ہرجگہ میدان جنگ نظر آرہاہے آپ کو تو:grin: لڑائی کہاں ہورہی ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اب زندگی کے ساتھ ساتھ ہی ہے ناں۔ زین تمہارے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top