الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

زین

لائبریرین
توبہ ہے بات کا بتنگڑ بن گیا۔ ویسے اس کا حل یہی ہے کہ شادی ہی نہ کی جائے:grin:
 

زین

لائبریرین
ٹی پی تھی ، صبح کے ناشتےمیں لسی بھی پی تھی شاید اس کا اثر ہو۔
 

زین

لائبریرین
جواب نہیں اعجاز صاحب اور آپ کے معانقے کا ۔

اب تک ثرید کی دید ہمیں بھی نصیب نہیں‌ہوئی ۔ مغل بھائی کو کہنا پڑے گا تصویر کے لئے ۔

اچھا ، اب میں‌چلا ۔ اللہ حافظ ۔ زندگی رہی تو پھر حاضر ہوں گے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top