الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

فا ر و ق

محفلین
در اصل سعود بھائی کے جانے کی وجہ سے یہ دھاگہ یتیم ہوا ہے تو شمشاد بھائی کے جانے سے تو بے بس اور لاچار بھی ہو جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھنڈورہ پیٹوں گا تو تب ہی یہ دھاگہ چلے گا۔ سعود تو آجکل بہت مصروف ہوں گے۔
 

وجی

لائبریرین
ذکر بھی تو انہیں کا ہورہا ہے پچھلے کئے ہفتوں سے یہاں
انہی کے دم سے چل رہا ہے یہ دھاگا
 
رکیئے حضور میں مصروفیت کے باعث نہیں بلکہ نیٹ کی دقت کے باعث ہیں آ سکا تھا۔ کل پرسوں انٹر نیٹ میں مسئلہ تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ظاھر ہے اب ٹھیک سے سمجھا آپ نے واضح لکھا تو ۔۔۔:battingeyelashes:

لیکن جان دھاگہ میرے علاوہ سب ہو سکتے ہیں کیونکہ میں تو کم کم آتی ہوں ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top