الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

مغزل

محفلین
غیریت کیوں برتنے لگے آپ عینک کے ساتھ ، ارے بھئی ساتھ ساتھ رکھا کریں‌نا
 

مغزل

محفلین
قصور ہوگیا ہم سے ،۔ بھئی پہلے آئیے پہلے پائیے والا معاملہ ہے یہ تو۔
 

مغزل

محفلین
گیا تھا کل اتوار کو ان صاحب سے میٹنگ ہے وہ ، ہمیں سپورٹ کرنے پر آمادہ ہے ، انشا اللہ ایک بڑا اجتماع رہے گا۔ کراچی کے سب اردو بلاگرز کو دعوت دی جائی گی۔ انشا اللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top