الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل کا سلام پہنچے اہلیانِ بزم کو۔
عبداللہ گبین کی تازہ ویڈیو ہمیں‌مل گئی ہے ، جس میں وہ قلابازیاں کھاتے ہوئے نظر آرہا ہے ۔
 

مغزل

محفلین
ٹ ٹھنڈے پیٹوں ہضم ہونے کی شے نہیں صاحب ۔، ویڈیو ایرر آگیا سو دوبارہ بعد میں پیش کروں گا
 

سارہ خان

محفلین
:grin: چلیئے ایک اور غلطی۔۔ اس ہی لئے میں کھانا کھانے چلی گئی تھی کہ مزید غلطیاں نہ ہوں ۔۔ بھوک سے برا حال تھا ۔۔:sick:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top