الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

مغزل

محفلین
جیہ کیا ہوا کیا پتھر کا دل تھا جو ٹوٹ گیا۔
مجھے تو گانا یاد آرہا ہے۔۔
دل کا کھلونا ۔۔ ہائے ٹوٹ گیا ۔۔ کوئی لٹیرا آکے لوٹ گیا ہائے۔
(مگر لٹیرا بھی بھی کوئی ایسا ویسا ہوگا جو ٹوٹا پھوٹا دل لے گیا ۔۔ ہاہاہ )
 

شمشاد

لائبریرین
چاہے پتھر کا ہو چاہے گوشت پوست کا، اس کا کام ہی ٹوٹنا ہے۔

ابھی آئے ، ابھی بیٹھے ، ابھی دامن سنبھالا ہے
تمھاری ’’ میاؤں میاؤں ‘‘ نے ہمارا دَ م نکالا ہے
 

وجی

لائبریرین
دل ٹوٹنے کا مجھے افسوس ہے مگر یہ پتا چلے کہ دل کچھ کا تھا اور ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top