الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

مغزل

محفلین
عندلیب کہاں ہے ۔۔ بے بیوں نے تنگ کر مارا ہوگا۔
جیہ بھی غائب ہے ۔

ہاں سارہ ، کیا ظلم نہ کروں ؟
 

جیہ

لائبریرین
کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے کے لئے آ جاتے ہیں



کس شاعر کا مصرع ہے یہ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top