طریقہ چاہئے سلیم شاہی ٹکڑوں کا۔۔۔ سلیم شاہی جوتا۔۔ ایک عدد۔ باقی آئندہ
الف عین لائبریرین مارچ 30، 2009 #201 طریقہ چاہئے سلیم شاہی ٹکڑوں کا۔۔۔ سلیم شاہی جوتا۔۔ ایک عدد۔ باقی آئندہ
ابن سعید خادم مارچ 30، 2009 #210 مجھے فرصت نہیں ہوتی۔ آخر دیر سویر کسی کے منھ سے سن ہی لیتے ہیں انتہائی اہم خبریں۔
ع عندلیب محفلین مارچ 30، 2009 #211 نہیں ملتی فرصت تو پھر کسی کیزبانی ہ سن لینا بہتر ہوتا ہے گو کہ یہ غلط طریقہ ہے ۔
ابن سعید خادم مارچ 30، 2009 #212 ویسے بھی آج کل خبروں میں مرچ مصالحہ لپٹی دہشت گردی اور بے ڈول سیاست کی خبروں کے سوا ہوتا کیا ہے جسے سنا جائے؟
ویسے بھی آج کل خبروں میں مرچ مصالحہ لپٹی دہشت گردی اور بے ڈول سیاست کی خبروں کے سوا ہوتا کیا ہے جسے سنا جائے؟
وجی لائبریرین مارچ 30، 2009 #215 اچھا ہے نہیں سنا سن کر دل ہی برا ہوتا ہے کہ ایک انسان کی قیمت کتنی گر گئی ہے
ع عندلیب محفلین مارچ 30، 2009 #218 پر ا بھی تو میں نہیں آسکتی وہاں ابھی بچوں کے اسکول کا نیا سال شروع ہونے والا ہے ۔