الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں اپنی بہادری، ابھی میں پھونک مارنی ہے اور آپ نے ڈر کر بھاگ جانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنیں، کان ادھر لائیں، راز کی بات بتاتا ہوں۔ آپ فاطمہ کی اوٹ میں ہو جائیے گا۔
 

وجی

لائبریرین
نا جی یہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو شادی شدہ ہوں
مگر آپ تو شادی شدہ نہیں ہے کیوں چاچو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top