الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

شمشاد

لائبریرین
خیال کریں تو اردو حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔ کوئی انگریزی ایلفابیٹ کا تھوڑا ہی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
روبرو ملاقات ہونی تھی آج تو کراچی کے محفلین کی مغل بھائی نہیں گئے کیا یہاں نظر آ رہے ہیں ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top