الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

جیہ

لائبریرین
فرض کریں کہ سب غآئب ہیں لیکن۔۔۔ آپ تو ہیں ۔ ویسے آپ بھی کم ہی آتے ہیں اب؟ خیریت تو ہے؟
 

وجی

لائبریرین
قائم نہیں رکھ پا رہا نظام وقت اپنا اس لیئے کبھی کبھی آتا ہوں اور پھر کچھ مسلہ تھا براؤزر کے ساتھ
اب کچھ ٹھیک ہے
 

وجی

لائبریرین
مغل صاحب آپکی ضرورت کیسے نہیں ہے اب سارہ بی بی نے جولفط عدیم الفرصت استعمال کیا ہے
اسکی وضاحت کر دیں
 

شمشاد

لائبریرین
خبر ہے مجھے اس غلطی کی لیکن وہ پیغام کسی اور دھاگے کا تھا جو یہاں لکھ دیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top