نہیں اپنے خاندان ، قبیلے رشتہ داروںمیں تو سب ہی کرتے ہیں تو آپ کو تھوڑا منفرد کام کرنا چاہیئے کیا خیال ہے ۔۔۔؟![]()

ہائیں ۔
ثانیہ مرزا کی بات پکی کب ہوئی ہے ابھی![]()

گر لڑکی چاہیئے تو میں مشورہ دوں گی کہ انڈیا کی لڑکی سے کرو شادی وہ بھی ہمارے حیدرآباد کی ۔۔۔
ویسے اگر ہوسکے اس کے بال فہیم بھائی سے چھوٹے ہونے چاہیئے 