الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

فہیم

لائبریرین
ڈنڈے سے پیٹیں گے لوگ تمہیں۔

اس بات پر کہ یہ بعد کیا چیز ہے جو فہیم سے چھوٹے ہونے چاہیے:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے میں سب کا لاڈلا ہوں بھلا مجھے کیوں پیٹیں گے۔:)

ویسے میں‌بال لکھنا چاہ رہا تھا ۔ مراسلے کی تدوین کردی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاید مجھے غلطی لگ گئی تھی، لیکن میں نے تو اپنی غلطی کا ازالہ کر دیا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top