الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

فہیم

لائبریرین
سالی ہوتی میری تو اس سے پوچھتا کہ ڈسالی کیا ہوتی ہے;)
اور بھی تو بیگم ہی نہیں تو سالی کا تو سوال ہی نہیں ہوتا:grin:
 

فہیم

لائبریرین
صبر کریں اتنی جلدی بھی کیا ہے۔
پہلے بزرگوار کو تو سہرا بندھ جائے۔
اس کے بعد پھر ہم بھی سوچیں گے۔
 
ضبط نہ ہو رہا ہو تو پہلے آپ ہی باندھ لیں۔ ویسے بھی ہم لکھنؤ والے پہلے آپ پہلے آپ کو لیکر خاصے بدنام ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کی کیا رائے ہے؟ ان سے بھی پوچھ لیں۔ بہنوں کو تو ویسے بھی بھائیوں کی شادی کا بہت ارمان ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top