الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

خالی حلوہ چاہیئے تو یہ لیجئے۔

halwa-best.jpg
 

سارہ خان

محفلین
شاید دیر ہو گئی مجھے آتے آتے ۔۔۔۔۔

کیسی ہیں سسٹر آپ ۔۔ اور باقی سب کیسے ہیں ؟

سعود بھیا بڑے مٹھائیاں کھلا رہے ہیں آجکل ۔۔ لگتا ہے بڑے خوش ہیں کسی وجہ سے ۔۔۔;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top