الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

زین

لائبریرین
عقاب والے شمشاد بھائی شب بخیر۔
اب میں چلا۔ کل سویا نہیں تو آج جلدی سونے جارہا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
نعمان بھائی اس دھاگے میں‌نہیں‌آتے ، کیوں؟

وعلیکم السلام فاطہمہ بہنا
کیسی ہے آپ
میں تو الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ امید باقی بھی خیریت سے ہوں‌گے۔
 

مغزل

محفلین
ہائے ، ہیلو، جناب ، سنیے ۔ ارے ،
سب ہی کچھ تو کہہ دیا ۔۔ اور کیا کہوں ؟

ف قدوسی ۔ اور دیگر احباب کی خد میں سلام عرض ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top