الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

وجی

لائبریرین
جناب میں بتانے والا نہیں گلگلے کی ترکیب مجھے نہیں آتی اور بونگی نہیں مارسکتا ایسے کاموں میں
 
ڈریے سارہ بٹیا آپ کیا کہہ رہی ہیں۔ میں بھلا دادا کہلوانے میں خوشی محسوس کرنے والا اب بچوں سے پانی بھی نہ مانگوں؟
 

وجی

لائبریرین
شاید ایسا ہو لیکن وہ کیوں ڈر رہے ہیں کیا انہوں نے سارہ کو دیکھ لیا ہے :confused:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top