الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

زین

لائبریرین
سچے دوست کی نشاندہی یہ ہے کہ ’’وہ آپ کی آنکھوں‌میں‌اس وقت درد دیکھ لیتا ہے جب دنیا کہتی ہے تم مسکراتے بہت ہو۔‘‘
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور زین کا دھیان کسی اور طرف تھا۔ ویسے میں بتا تو دوں لیکن ڈر ہے کہ ناراض ہی نہ ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
طریقہ بھی آتا ہے مجھے اسے منانے کا۔ بچہ ہے جلد روٹھ جاتا ہے اور جلد من جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top