الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

زین

لائبریرین
گر میں کہوں کہ میں بھی ان میںسے نہیں ہوں ۔تو کچھ برا تو نہیں ہوگا نا
کیونکہ میں‌نے شادی ہی نہیں‌کی :grin:
 
نہیں بٹیا مظلوم اور ظالم جیسا کچھ نہیں ہوتا اس رشتے میں وہ تو لوگ تفریحاً یہ باتیں کہتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top