الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیں‌تو کیا کریں۔

خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میں‌چلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔
 

زین

لائبریرین
سب کہاں گئے ۔ میں‌تو آگیا ہوں۔

ڈرا دھمکانے والا بھی کوئی نہیں‌تو کیا کریں۔

خیر یہ آخری پیغام ارسال کرکے میں‌چلا۔ ورنہ اسی طرح صبح ہوجائے گی۔
:confused:
توبہ ہے ۔ دور دور تک بھی یہ بات میرے ذہن میں‌نہ تھی۔
 

زین

لائبریرین
صبح کے 7 بج رہے ہوں گے وہاں‌اس وقت ۔ وہ تو آٹھ نو بجے کے بعد ہی آئیں گے
 

زین

لائبریرین
عندلیب بہنا ۔ کل سے غائب ہیں‌؟‌ سارہ بہن بھی نظر نہیں‌آرہی ہیں ۔ باقی لوگ کہاں ہیں؟

-----
سعود بھیا ۔ صبح‌بخیر
 
غائب تو نہیں کہہ سکتے عندلیب اپیا کو کیوں کے آج صبح ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق کوئی سوا چار بجے کا عمل رہا ہو گا جب اپیا کا ایک پیغام شامل محفل ہوا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top