الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
طریقہ پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا حافظے کو ضعف سے بچانے کے لیے کہ بادام کھائیں۔ اور اپنے پیسوں کے کھائیں۔
 

مغزل

محفلین
ظلم ہے یہ تو کہ ’’ نیم حکیم خطرہِ جان ‘‘ ۔۔ ’’ نیم ملا خطرہِ ایمان ‘ والی با ت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top