الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
طریقہ میں بتا دیتا ہوں یاد رکھنے کا کہ روزانہ صبح سات عدد بادام کھایا کریں اپنے خرچے پر۔
 

وجی

لائبریرین
غلط تو نہ تھا کہ کہ دیتے
اور حکیم شمشاد صاحب اگر باداموں کی تعداد اوپر نیچے ہوجائے تو کوئی حرج تو نہیں ہے
 

وجی

لائبریرین
قاعدے ہوتے ہیں کچھ حکیموں کے اور اگر آپ ان پر عمل نہ کریں تو مارتے بھی ہیں
اب یہ کونسے حکیم ہیں
 
لیجئے فرق کیوں نہیں پڑے گا۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ پہلا بادام پہلے کھائیے پھر دوسرا پھر تیسرا و علیٰ‌ ہٰذالقیاس۔ اگر غلطی سے بھی تیسرا بادام پہلے کھا لیا تو نتیجے کے ذمہ دار خود ہونگے۔
 

وجی

لائبریرین
معلوم ہوتا ہے کہ سارہ بی بی بادام کی زیادہ ضرورت آپکو ہے
تو فورا چاچو کے مشورے پر عمل کریں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top