الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
غصہ نہ کریں سعود بھائی اور بتا ہی دیں، ورنہ معلوم ہے نہ اگر بات پیٹ سے نہ نکلے تو کیا ہوتا ہے؟ +ہی ہی+
 
فکر کی بات یہ ہے شمشاد بھائی کہ اپیا سے ایک اور بات پر اتفاق ہو گیا۔ یعنی کسی سے زبردستی راز نہ اگلوانے کا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top