الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے یہ صحیح بات ہو لیکن اللہ تعالٰی لوگوں کو آزمائش سے بھی تو گزارتا ہے۔
 
ارے بٹیا رانی ایسے نہیں کہتے۔ آپ کو کہنا ہی تھا تو یوں کہہ لیتیں‌"یہ شمشاد بھائی ہیں ناں انھوں نے"
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top