الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

مغزل

محفلین
فی الحال تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دم کا قضیہ کیا ہے ۔۔ لیکن آئندہ ضرور بتاؤ ں گا۔
 

وجی

لائبریرین
تلخی کیوں‌شمشاد انکل
کیس کی کیا ضرورت ہے اپنے تھانیدار جی سے کہیں وہ خود ہی نمٹ لیں گے ان سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top