الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

میاں وقتی ہو تو حل کہا جائے اگر دائمی ہو تو حل تھوڑی نہ کہا جائے گا۔ ظاہر ہے انورٹر تو ہے میرے پاس ورنہ آمد و رفت لگی رہتی۔
 
اب تو دوسرا سونا بھی فائدے مند نہیں دکھتا شمشاد بھائی عارف بھائی کا مضمون پڑھنے کے بعد۔

اپیا مجھے کہاں جانا ہے بھلا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top