الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

عندلیب

محفلین
غیر ضروری انتطار کر رہی تھی مولوی صاحب کا لگتا ہے کی غیر حاضری ہے مولوی صاحب کی ، اسی لئے پھر سے آگئی ہوں ۔
 

سارہ خان

محفلین
لیجیئے میں تو خاطر بھی کرتی ہوں ۔۔ چائے سے ۔۔ مولوی صاحب جب چھوٹے بھائی کو پڑھانے آتے ہیں ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top