الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے پھر آپ کے لیے کہ دوا لیں اور آرام کریں۔ ویسے میں شاہی طبیب کو بلاتا ہوں۔
 

مغزل

محفلین
عین ممکن ہے میں ٹھیک نہ ہو پاؤں ۔ مجھے بلاوا آجائے ، شاہی طبیب کیا کرلے گا بچارا۔ ویسے آزمانے میں حرج نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ +ہتھوڑا+ +دل توڑنا+ :box::beating::boxing: ٹھہریں ذرا میں جیہ اور جیا راؤ کو بلا کر لاتا ہوں۔ یاد ہے ناں آپ نے ان کے کہنے پر کیا کہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
قدرے تاخیر ہو گئی اس سے پہلے والا پیغام لکھتے اور شتونگڑے لگاتے اور دھاگہ دو حروف آگے بڑھ گیا لیکن ظل الٰہی کی طبیعت صاف کرنا بھی بہت ضروری تھا۔
 

مغزل

محفلین
غرناطہ چلے جائے سنا ہے وہاں بہت بڑے بڑے حکیم ہیں۔۔۔۔۔(کیا سچ مچ آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے)

گردن میں درد بھی ہونے لگا اب تو ۔ ایسا لگتا ہے کھوپڑی میں کوئی سیال مادہ ادھر سے ادھرہوتا پھر رہا ہے ۔
ہاں نا ۔۔ گڑیا واقعی ٹھیک نہیں طبیعت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top