الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

رہنے دیجئے زاجہ صاحب آپ تو اس دھاگے سے روٹھے ہوئے ہیں۔ ورنہ ایک دن وہ تھے جب آپ ہی آپ دکھتے تھے یہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسا دل دکھانے والا حادثہ ہوا ہے سارہ کے کزن کا۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top