الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

الف عین

لائبریرین
ڈر رہا ہوں کہ یہ موضوع کم لوگوں کے لئے باعثِ کشش ہے۔ آج کل اس میں فعالیت نہیں۔۔ نئے پیغانات میں تیسرے صفحے پر مل سکا ہے یہ۔
 

سارہ خان

محفلین
سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ان کے لئے ۔۔ اللہ پاک ان کی تکلیف کو‌ آسان کریں ۔۔ میں نے زندگی میں اتنی دعائیں نہیں مانگیں ہونگی جتنی کل سے مانگی ہیں ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
شمار نہیں کی جاسکتیں دعائیں جو ہم سب ان کیلیے کر رہے ہیں‌۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top