الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

مغزل

محفلین
سچ بتاؤں ۔۔تو استری کرتے ہوئے جلائے گئے ہیں میرے تین جوڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں اس حلیے میں ہی ٹھیک ہوں
 

عندلیب

محفلین
غیر ضروری بھابی پر الزام لگائے جا رہے ہیں مغل صاحب ، صرف تین جوڑے ہی تو جلائے ہیں‌ مجھ جیسوں پر کوئی استری کا بوجھ ڈالنے کی کوشش کرتا تو میں سارے کپڑے جلادیتی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top