الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

زین

لائبریرین
دیکھیئے ابھی تو آیا ہوں۔ ابھی ناشتے کا سوچ رہا ہوں ۔

آپ نے ناشتہ کیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
سنیں بھائی جی یہاں بھی دو تاریخیں چل رہی ہیں۔ اخبار کے مطابق آج نو محرم ہے اور چاند کے لحاظ سے دس محرم ہے۔
 

مغزل

محفلین
کہاں ہونے چاہیے اگر یہاں نہ ہوں تو۔
ایک لڑی شروع کی ہے ۔۔ تہنیتی پیغامات میں ۔،۔ دیکھ لیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top