الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

خیر آپ میں‌ ہڈیاں ہیں ہی کتنی۔ ایک ہم ہیں کہ سوائے ہڈی کہ کچھ رکھتے ہی نہیں بدن میں۔ یہ اور بات ہے کہ کبھی غرور نہیں کیا۔
 

زین

لائبریرین
طور و طریقے والا کام ہو تو ٹھیک ورنہ پیچیدہ کام واقعی بہت وقت لیتا ہے ۔
ہمارا آج کا دن زیادہ مصروف نہیں رہا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top