الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

شمشاد

لائبریرین
نہیں تو میں کبھی کہتا ہی نہیں۔ اردو محفل یا اس کی لائبریری کا جو بھی کام ہے بصد شوق دے دیں۔
 

زین

لائبریرین
ہم آپ کو نہیں‌بتاسکے عندلیب بہنا کہ غ سے کیا لکھیں
کیونکہ اس وقت کسی کا فون آگیا تھا۔
 
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ خیریت بتاتے ہوئے اس انداز میں کیوں ہنسیں اپیا؟

اچھا رکئے میں پھر سے پوچھتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top