الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

سارہ خان

محفلین
طبیعت خراب ہونا اچھی بات نہیں ۔۔ جلدی سے تھیک کر لو اب ۔۔ بنا مقابلے کے پوزیشن نہیں چاہییے مجھے ۔۔ :p
 

زین

لائبریرین
ظلم ہے سعود بھائی اتنی لمبی چھلانگ ۔

مقابلہ کرنا ہے تو پھر تیسری پوزیشن کے لیے کرونا :)

اور شمشاد بھائی طاقت سے کیسے حاصل کی جاسکتی تھی پہلے پوزیشن؟
 

زین

لائبریرین
فکر ہورہی ہے کہ آپ کو کیا ہوگیا ہے ؟
ایک بار پھر غضب کردیا ہے آپ نے ع کا قلع قمع کرکے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top