الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

زین

لائبریرین
چلے یہ تو ہوتا رہتا ہے ۔

اوہوووووووووو ابھی ایک افسوسناک خبر ٹی وی پر دیکھی ہے ۔ اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی شروع کردی ہے ۔ بے لگام صہیوانی فورسز غزہ میں‌تین مقامات سے داخل ہوئی ہے ۔ اس سے پہلے فضائی کارروائی کی جارہی تھی۔

اب تک 400 فسلطینی شہید ہوئے ہیں اور 2000 زخمی
:( :(
 

زین

لائبریرین
خیر کرے ، رحم کرے اللہ پاک ، فلسطینیوں اور امت مسلمہ پر ۔

حالات بہت سنگین ہورہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top