الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

شمشاد

لائبریرین
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

ارے ابھی تک کسی نے نیا دھاگہ ہی شروع نہیں کیا، مجبوراً یہ کام مجھے ہی کرنا پڑا۔ +ہی ہی+
 

شمشاد

لائبریرین
پہل ویسے کسی خاتون کو کرنی چاہیے تھی لیکن لگتا ہے سب کی سب باورچی خانے میں مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ نے ابھی مجھے فون کر کے بتایا ہے کہ اعجاز بھائی نے بہت بڑی چھلانگ لگائی ہے۔
 

زین

لائبریرین
زین بھی معلوم کرنا چاہتا ہے کہ کس کا ذکر ہورہا ہے اور کیا باتیں‌ہورہی ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top