الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

مغزل

محفلین
ہجو کہی تھی میں نے مشرف کے دور میں ۔۔ شاید دو ہزار چھ کی بات ہے اور آرٹس کونسل میں پڑھی ۔۔ آج تک مجھ پر پابندی ہے آرٹس کونسل میں جانے یا پڑھنے پر
 

زین

لائبریرین
ُ(السلام علیکم ۔ کیا حال ہے سب کا ؟)

خیر سے مجھے بھی یاد رکھے سب کہاں‌جارہے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
دعائیں‌ تو آپ کے لئے بھی ہیں‌ ، ہم سب سعود بھائی کی جمیلہ اپیا کےپاس جارہے ہیں‌آپ بھی چل رہے ہیں‌کیا ہمارے ساتھ ۔۔۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top