الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

زین

لائبریرین
رہنے دیجیئے۔ آپ پیغام دوبارہ پڑھے۔

خاص کر ماں کو تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑتے بچے لیکن ماں کی ممتا ہے کہ انہیں پہلے سے بڑھ کر پیار کرتی ہے۔

اور ایک فورم پر اس بارے میں اچھی خاصی بحث چل رہی تھی۔
 

مغزل

محفلین
شرمندہ ہوں کہ پھر معانقہ ہوگیا ۔ (وعلیکم السلام )

قبل از تدوین:
سبحان اللہ یہ آپ بات کررہے ہیں یا طنز کر رہے ہیں ۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top