الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

مغزل

محفلین
بہنا اب ایسا بھی نہیں
وہ بس کی بورڈ چائے پی گیا ہے ۔۔ ایک کپ ۔۔ تب سے نشے میں ہے ۔
سوچتا ہوں افیم سنگھا دوں اسے شاید درست ہوجاوے
 

مغزل

محفلین
تو کیا میں جان پوجھ کے کرتا پھر رہا ہوں یہ سب
لوجی یہ الزام بھی ہمارے سر ہی آنا تھا ۔۔ اور وہ جو امین بھیا کا کمپیوٹر بھنگ پی گیا تھا ۔۔ مجھے تو آج خبر ہوئی ہے ۔
 

مغزل

محفلین
حافظ کے حلوے کے ڈبے پر
ثمرین کا پتہ ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ویسے ثمرین کو آلینے دیں وہ خبر لے گی کہ لگ پتہ جائے گا۔۔ بچو وو !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top